چلی[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت چلانے والا؛ وہ شخص جو شرارت کے کام کرے؛ بیوقوف، احمق، الو۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - بہت چلانے والا؛ وہ شخص جو شرارت کے کام کرے؛ بیوقوف، احمق، الو۔ چلی پکار